مرکز فقہی آئمہ اطہار (ع) میں امام حسن مجتبی علیہ السلام کے بارے میں پہلا شعری مجلس
05 December 2025
10:50
۲,۲۴۸
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
قال رسول الله(ص):
«من بکاه لم تعم عينه يوم تعمي العيون ومن حزن عليه لم يحزن قلبه يوم تحزن القلوب»
میں اب بھی بقیع کے سامنے کھڑا ہوں اور آنسو بہاتے ہوئے آنکھوں کے ساتھ آپ(ع) کی غربت کے شعر پڑھ رہا ہوں

امام حسن مجتبی علیہ السلام کے بارے میں پہلا شعری مجلس برجستہ اساتید :
محمدعلی مجاہدی (پروانہ '' ''غلام رضا سازگار ،''رضا براتی '' اور جوان شعراء
اور حاج رضا عاصی ' حاج سید مہدی میرداماد کے نوحہ خوانی کے ہمراہ

جمعرات 30/ 9/ 91 مطابق با ٧ صفر ١٤٣٤ روز شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کو قم معلم اسکوائر ،مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی حال میں منعقد ہوئی ۔