مرکز فقہی آئمہ اطہار (ع) میں امام حسن مجتبی علیہ السلام کے بارے میں پہلا شعری مجلس

07 May 2024

14:43

۲,۰۴۸

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها

قال رسول الله(ص):
«من بکاه لم تعم عينه يوم تعمي العيون ومن حزن عليه لم يحزن قلبه يوم تحزن القلوب»

میں اب بھی بقیع کے سامنے کھڑا ہوں اور آنسو بہاتے ہوئے آنکھوں کے ساتھ آپ(ع) کی غربت کے شعر پڑھ رہا ہوں

289.jpg

امام حسن مجتبی علیہ السلام کے بارے میں پہلا شعری مجلس برجستہ اساتید :

محمدعلی مجاہدی (پروانہ '' ''غلام رضا سازگار ،''رضا براتی '' اور جوان شعراء

اور حاج رضا عاصی ' حاج سید مہدی میرداماد کے نوحہ خوانی کے ہمراہ

288.jpg


جمعرات 30/ 9/ 91 مطابق با ٧ صفر ١٤٣٤ روز شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کو قم معلم اسکوائر ،مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی حال میں منعقد ہوئی ۔

برچسب ها :