انوار تابناک الہی کے تین نور مقدس کی شہادت پر تسلیت عرض کرتے ہیں
07 May 2024
23:02
۱,۸۵۱
خبر کا خلاصہ :
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام عزہ ) کا روس(جمهوری باشقیرستان) کے اہل سنت علماء سے ملاقات اور بیانات
-
آج ایسا زمینہ فراہم ہوا ہےکہ اسلام کے سارے بڑے علماء، چاہئے شیعہ ہو یا سنی تمام مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کی طرف دعوت دیں ۔
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ السَّلامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللهِ السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ
اَلسَّلامُ عَلَيْکَ يَابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعالَمينَ اَلسَّلامُ عَلَيْکَ يَابْنَ اَميرِالْمُؤْمِنينَ
اَلسَّلامُ عَلَيْکَ يَابْنَ فاطِمَةَ الزَّهْراءِ اَلسَّلامُ عَلَيْکَ اَيُّهَا الشَّهيدُ الصِّدّيقُ
اَلسَّلامُ عَلَيْکَ يا اَبا مُحَمَّد الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى عَلِيِّ بْنِ مُوسَى الرِّضَا الْمُرْتَضَى الْإِمَامِ التَّقِيِّ النَّقِيِّ
وَ حُجَّتِكَ عَلَى مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَ مَنْ تَحْتَ الثَّرَى
الصِّدِّيقِ الشَّهِيدِ صَلاةً كَثِيرَةً تَامَّةً زَاكِيَةً مُتَوَاصِلَةً مُتَوَاتِرَةً مُتَرَادِفَةً
كَأَفْضَلِ مَا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ أَوْلِيَائِكَ
خاندان عصمت وطہارت علیہم السلام کے ایام حزن وغم و اندوہ
رحلت جانگداز پیامبر خدا، حضرت محمد بن عبدالله(صلّی الله علیه و آله و سلّم)
اور شهادت جانسوز سبط اکبر ایشان؛ حضرت امام حسن مجتبی(علیهالسّلام)
اور شهادت غریبانه ثامن الحجج؛ حضرت علی بن موسی الرضا(علیهالسّلام)
کی مناسبت پرحضرت حجة بن الحسن العسکری (عجل الله تعالی فرجه الشّریف)
اورتمام شیعیان کی خدمت میں تسلیت اورتعزیت عرض کرتے ہیں