حضرت امام مهدی (عجل الله فرجه الشریف) کا یوم ولادت مبارک
04 May 2024
13:53
۲,۵۰۹
خبر کا خلاصہ :
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام عزہ ) کا روس(جمهوری باشقیرستان) کے اہل سنت علماء سے ملاقات اور بیانات
-
آج ایسا زمینہ فراہم ہوا ہےکہ اسلام کے سارے بڑے علماء، چاہئے شیعہ ہو یا سنی تمام مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کی طرف دعوت دیں ۔
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا بَقِیَّةَ اللهِ فِی أَرْضِهِ
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا مِیثَاقَ اللهِ الَّذِی أَخَذَهُ وَ وَکَّدَهُ
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا وَعْدَ اللهِ الَّذِی ضَمِنَهُ
السَّلامُ عَلَیْکَ أَیُّهَا الْعَلَمُ الْمَنْصُوبُ
وَ الْعِلْمُ الْمَصْبُوبُ وَ الْغَوْثُ وَ الرَّحْمَةُ
الْوَاسِعَةُ وَعْداً غَیْرَ مَکْذُوب
خاتم الاوصیاء، قطب عالم امکان، منجی عالم بشریت
عدالت جس کے انتظار میں ہے اور حضرت أباعبدالله الحسین(ع) کے خون کے منتقم
حضرت حجّة بن الحسن المهدی(عجل الله تعالی فرجه الشریف)
کی ولادت باسعادت آپ کے تمام منتظرین کے لیے مبارک ہو