حضرت آيت الله حاج شيخ محمدجوادفاضل لنکراني(دامت برکاته) کاحجت الاسلام و المسلمین آقاي شیخ علی مدبّرنجفي(قدّس سرّه الشّريف) کے انتقال پرتعزیتی پیغام

03 May 2024

09:26

۲,۳۱۵

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها


إنا لله و إنا إليه راجعون

عالم ربانی ،روحانی گرانقدر حضرت مستطاب حجة الاسلام و المسلمین آقائے الحاج مرحوم شیخ علی مدبّرنجفي (قدّس سرّه الشّريف) کے انتقال کی خبرمیں نے بڑے رنج و ملال کے ساتھ سنی۔ 

 حضرت آيت الله حاج شيخ محمدجوادفاضل لنکراني(دامت برکاته) کاحجت الاسلام و المسلمین آقاي شیخ علی مدبّرنجفي(قدّس سرّه الشّريف) کے انتقال پرتعزیتی پیغام

آپ پاکستان کے ان برجستہ اورممتازعلماء میں سے ایک تھے جنهوں نے پاکستان کے حوزات علمیہ ،علماء کرام اورعوام کی بے لوث خدمات  کی ہیں ، انھوں نے بطور یادگار بہترین آثار چھوڑے ہیں۔


255.jpg


 ہم اس حادثہ فاجعہ اور غمناک واقعہ  پر امام زمانہ (عج) حوزہ علمیہ اورروحانیت پاکستان اور تمام شیفتگان  اور خاص طور پر آپ کے فرزندوں اور رشتہ داروں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اورخداوند عالم سے ان کے درجات کی بلندی اور شہدا و صالحین کے زمرہ میں شامل کرنے کی التجا کرتے ہیں۔ (آمین)


محمد جواد فاضل لنکرانی

 

 

برچسب ها :