امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے حضرت آية الله حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکراني(مدظله کا بیان ، جلسه 5
امام حسن عسکری علیہ السلام کے بارے میں دو موضوع ہیں جن پرتوجہ کرنی چاہئے ، ایک موضوع'' امام عسکری علیہ السلام کی زندگی اورآپ کی امامت کا ہے ۔ جس کی مدت چھ سال تھی .
دوسرا موضوع '' امام زمانہ عج کی امامت کا آغاز ہے جو تاریخ شیعہ کے بہت نازک ترین نقاط میں سے ایک ہے ۔
یہ دور یعنی امام عسکری کی امامت کا اور وہ مقدمات جو امام عسکری علیہ السلام نے امام زمانہ عج کی امامت کے لئے فراہم کیے ، تاریخ شیعہ کا نازک دور کہلاتا ہے علماء و طلاب اورشیعیان عزیزکو تاریخ کے اس حصے پر گہرائی سے توجہ کرنی چاہئے ، تاکہ وہ مضبوط اعتقادات جو حضرت حجت عج کے متعلق ہیں اورمضبوط انداز سے باقی رہیں ۔
آیہ حجاب ، جلسه 4
یہ آیہ کریمہ آیات حجاب میں شامل ہی نہیں ہے ، اور اگر بعض فقہی کتابوں میں بعض علماء نے اپنی کتابوں میں آیات حجاب کے ذیل میں اس آیت کریمہ کو بھی بیان کیا ہے لیکن میرے نظر میں یہ صحیح نہیں ہے .
خوف خدا ، جلسه 1
اما م سجادعلیه السلام ایک روایت میں فرماتے ہیں :''خف الله تعالی لقدرته عليک و استحی منه لقربه منک [2]''اس فرمان میں دو مہم جملے ذکر ہوئے ہیں ؛ ایک ''خدا سے خوف'' اور دوسرا ''خدا وند تبارک و تعالیٰ کی نسبت شرم وحیا کرنا''
آیات حجاب کے بارے میں گفتگو کرنے کی ضرورت ، جلسه 1
پردہ کے بارے میں اکثر آیات، قرآن کریم کے دو مہم سوروں میں ذکر ہیں ،ایک سورہ احزاب میں اور دوسرا سورہ نور میں ، تاریخ قرآن کے بارےمیں جو کتابیں ہیں ان کے مطابق سورہ احزاب سورہ نور سے پہلے نازل ہوئی ہے ،بتاتے ہیں کہ ترتیب نزول کے حساب سے سورہ احزاب 88 یا 89 نمبر پر ہے اسی طرح سورہ نور کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ 95 سے 102 کے درمیان کے نمبر پر ہے ۔
گفتگوکا موضوع:مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق ، جلسه 1
دینی معارف میں حسد کی مذمت ، جلسه 1
سکرات موت اوراس کی سختیاں ، جلسه 10
مؤمن ،کفاراور فسا ق کی نزع روح کی کیفت ، جلسه 23
ہماری گفتگومؤمن اورغیرمؤمن،کفاراورفساق کی نزع روح سے متعلق سورہ مبارکہ قیامت میں موجود آیات میں ہے: «كَلاَّإِذَا بَلَغَتْ التَّرَاقِي،وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ، وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ، وَالْتَفَّتْ السَّاقُ بِالسَّاقِ، إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ۔
فخر و مباہات ، جلسه 4
اخلاقی برائیوں میں سے ایک ''عُجب '' ہے ''عجب''کا معنی یہ ہے کہ انسان جب کسی کام کو انجام دیتا ہے وہ اپنے لئے اس کام کو پسند کرے اور اپنے لئے تعجب آورہو ، اور وہ میاں میٹھو بن جائے ، پیغمبر اکرم(ص) ،امیر المؤمنین اور آئمہ معصومین (علیہم السلام) کے کلمات میں ''عجب' ' انسان کو نابود کرنے والی چیزوں میں سے ایک معرفی ہوا ہے