اہل ذکر کی خصوصیات ، جلسه 1
ذکرخدا کے بھی کچھ اہل ہیں جنہوں نے اسے ساری دنیا کا بدل قراردیا ہے" ،جو بھی نماز پڑھتا ہے ، وہ صاحب ذکر ہے ، اور جو شخص بھی اذکار بیان کرتا ہے اس کابھی ذکر ہے ، حتی کہ اگر کوئی صبح سے رات تک مختلف اذکار رکھتا ہو ، یہ بھی خدا کے ذکر میں شامل ہے ، لیکن ابھی تک وہ اہل ذکر نہیں ہے ، اہل ذکر کی کچھ خصوصیات ہیں کہ امیر المومنین علیہ السلام نے یہاں پر بیان فرمایا ہے۔
طہارت قلوب ، جلسه 3
اگر کلمہ "طہارت" مطلق ذکر ہو تو یہ احتمال ہے کہ اس سے مراد گناہ سے پاکیزہ ہونا ہو ۔
لیکن خود اسی آیت میں فرماتا ہے :" طهارت لقلوبكم " یعنی شارع نے یہاں پر طہارت قلبی کا ارادہ کیا ہے ۔
دعا توحید کے دائرہ میں ، جلسه 1
دعا کی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ انسان خود توحید کے درجہ پرپہنچ جائے اس کے بعد دعا کریں
جلد بازی ، جلسه 3
خدا وند متعالی سورہ مبارک طہ میں فرماتاہے”:فَتَعالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلاتَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَ قُلْ رَبِّ زِدْني عِلْماً”اس آیت کریمہ کے بارے میں سب سے بہتراحتمال یہ ہے کہ اس آیت کریمہ سے مراد یہ ہے: ''وَلاَتَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ''یعنی''وَلاَتَعْجَلْ بقرائة الْقُرْآنِ''
پردہ کے پیچھے سے درخواست کرنے کا حکم ، جلسه 2
آیہ کریمہ دلالت کرتی ہے کہ حاجت کے وقت پردہ کے پیچھے سے طلب کرنا چاہئے ، تو جہاں پر کوئی چیز کی ضرورت نہ ہو یا بات کرنے کی ضرورت نہ ہو تو وہاں یہ حکم پردہ کے پیچھے سے ہونا ضروری ہے ، اس آیہ کریمہ سےیہ مطلب استفادہ ہوتا ہے۔
قرآن سے ارتباط ، جلسه 1
مؤمن اورکافرکے قبض روح میں فرق ، جلسه 9
سکرات موت ایک حقیقت ہے ، جلسه 11
سکرات موت ایک حقیقت ہے اورہرموت میں یہ ایک حقیقت کے عنوان سے موجود ہے ،مومن کے لئے بھی سکرات موت ہے اورکافروں کے لئے بھی، سکرات موت کے بارے میں موجود روایات دوقسم کے ہیں ،ایک قسم کی روایات سے یہی استفادہ ہوتا ہے کہ سکرات موت سب کے لئے ہے ،حتی مومن کے لئے بھی ، حتی انبیاء کے لئے بھی ، لیکن بعض دوسری روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ مومن کا قبض روح بہت آسان ہے ''کاطیب طیب'' ہے ۔
آثار موت کو دیکهنے اور دنیوی عذاب کے نازل بونے کے بعد توبہ قبول نہیں ، جلسه 18