شراب پینے سے ، انسان مجنب نہیں ہوتا،
اور اس پر غسل واجب نہیں ہے ، لیکن شراب نجس اور اس کا پینا حرام ہے ، اگر کوئی انسان شراب پی لے تو اسے چاہئے فورا توبہ کریں، اگر
توبہ نہ کرے تو چالیس دن تک اس کی نمازیں قبول نہیں ہے ، لیکن پھر بھی اسے نماز یں
پڑھنا چاہئے اور واجب ہے ۔
شراب پینا
24 December 2024 ٹائم 19:52
کیا شراب پینے سے ، انسان مجنب ہوتا ہے اور اس پر غسل واجب ہے ؟
پاسخ :
شراب پینے سے ، انسان مجنب نہیں ہوتا، اور اس پر غسل واجب نہیں ہے ، لیکن شراب نجس اور اس کا پینا حرام ہے ، اگر کوئی انسان شراب پی لے تو اسے چاہئے فورا توبہ کریں، اگر توبہ نہ کرے تو چالیس دن تک اس کی نمازیں قبول نہیں ہے ، لیکن پھر بھی اسے نماز یں پڑھنا چاہئے اور واجب ہے ۔
کلمات کلیدی :
۴,۵۷۴