pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
شراب پینا
تاریخ 17 December 2017 & ٹائم 02:02

کیا شراب پینے سے ، انسان مجنب ہوتا ہے اور اس پر غسل واجب ہے ؟

شراب پینے سے ، انسان مجنب نہیں ہوتا،اور اس پر غسل واجب نہیں ہے ، لیکن شراب نجس  اور اس کا پینا حرام ہے ، اگر کوئی انسان  شراب پی لے تو اسے چاہئے فورا توبہ کریں، اگرتوبہ نہ کرے تو چالیس دن تک اس کی نمازیں قبول نہیں ہے ، لیکن پھر بھی اسے نماز یںپڑھنا چاہئے اور واجب  ہے ۔

۷۷۹ قارئين کی تعداد: