امام حسین علیہ السلام نے توحید کی درس دی یا ذوالجناح کو پوچنے کی؟
23 November 2024 ٹائم 20:06
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں توحید کی درس دی ہے یا دُلدُل اورذوالجناح پوچنے کی تعلیم دی ہے ؟
پاسخ :
امام حسین علیہ السلام اولیاء الہی میں سے تھے اور سب سے بڑے موحد اور خدا کے عارفین میں سے تھے ، او رتوحید کی حقیقت کو آپاور آپ کے اولاد آئمہطاہرین ہی جانتے تھے ،اور شیعہ توحید کے بارے میں صحیح عقیدہ کو آئمہسے ہی حاصل کی ہیں ، اور شیعہ دوسرے لوگوں کی طرح نہیں ہیں کہ اپنی عقیدہ توحید کو حشویہ ،مجسمہ اور جہلة سے حاصل کریں ، پس عصر حاضر میں جو بھی شیعوں پر یہ تہمت لگاتے ہیں کہ شیعہ خدا کو چھوڑ کر آئمہ ، ان کے قبور ،گھوڑے اور ذوالجناحوغیرہ کی پرستش کرتے ہیں یہ دجالی جھوٹ ہیں ۔
امام حسین علیہ السلام نے توحید کی درس دی یا ذوالجناح کو پوچنے کی؟
23 November 2024 ٹائم 20:06
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں توحید کی درس دی ہے یا دُلدُل اورذوالجناح پوچنے کی تعلیم دی ہے ؟
پاسخ :
امام حسین علیہ السلام اولیاء الہی میں سے تھے اور سب سے بڑے موحد اور خدا کے عارفین میں سے تھے ، او رتوحید کی حقیقت کو آپ اور آپ کے اولاد آئمہ طاہرین ہی جانتے تھے ،اور شیعہ توحید کے بارے میں صحیح عقیدہ کو آئمہ سے ہی حاصل کی ہیں ، اور شیعہ دوسرے لوگوں کی طرح نہیں ہیں کہ اپنی عقیدہ توحید کو حشویہ ،مجسمہ اور جہلة سے حاصل کریں ، پس عصر حاضر میں جو بھی شیعوں پر یہ تہمت لگاتے ہیں کہ شیعہ خدا کو چھوڑ کر آئمہ ، ان کے قبور ،گھوڑے اور ذوالجناح وغیرہ کی پرستش کرتے ہیں یہ دجالی جھوٹ ہیں ۔
کلمات کلیدی :
۳,۵۸۳