اردو

اپنا سوال پوچھیں

15 July 2025 ٹائم 16:11

اگر میاں اور بیوی کے مرجع تقلید مختلف ہوں ،مثال کے طور پران میں سے ہر ایک کے مرجع تقلید کا کسی نجس چیز کے پاک ہونے کے بارے میںمختلف نظریہ ہوں ،تو ان میں سے ہر ایک کا کیا حکم ہے ؟

پاسخ :

ہر ایک کو اپنے مرجع تقلید کے رأی کے مطابق عمل کرنا چاہئے ۔

کلمات کلیدی :


۳,۳۴۹