کیا نزدیکی کے بغیر عورت کے بدن سے کوئی رطوبت خارج ہو جائے تو اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟
پاسخ :
عورتیں (شوہر سے نزدیکی کرنے کے
علاوہ) صرف اس صورت میں کہ اس قدر شہوت میں آجائے کہ اوج شہوت پر پہنچ جائے اور اس
حالت میں اس سے کوئی مایع خارج ہو جائے تو مجنب ہوجاتی ہے اور واجب ہے کہ
غسل جنابت انجام دیں ،اور اس حالت کے علاوہ جو رطوبت خارج ہوتی ہے وہ پاک ہے
اور غسل کرنا واجب نہیں ہے۔ یعنی اوج شہوت پر نہ پہنچے اور کوئی
رطوبت خارج ہو جائے تو وہ پاک ہے یا اوج شہوت پر پہنچ جائے لیکن کوئی رطوبت
نہنکلے تو اس وقت بھی غسل جنابت واجب نہیں ہے
اور اگر شک کرے کہ اوج شہوت کو پہنچی ہے یا نہیں اور اس سے کوئی رطوبت نکلے ،تو شک
کی صورت میں بھی جنابت کا حکم نہیں رکھتا اور غسل واجب نہیں ہے۔
نزدیکی کے بغیر عورت کے بدن سے رطوبت خارج ہونا
25 December 2024 ٹائم 20:18
کیا نزدیکی کے بغیر عورت کے بدن سے کوئی رطوبت خارج ہو جائے تو اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟
پاسخ :
یعنی اوج شہوت پر نہ پہنچے اور کوئی رطوبت خارج ہو جائے تو وہ پاک ہے یا اوج شہوت پر پہنچ جائے لیکن کوئی رطوبت نہ نکلے تو اس وقت بھی غسل جنابت واجب نہیں ہے اور اگر شک کرے کہ اوج شہوت کو پہنچی ہے یا نہیں اور اس سے کوئی رطوبت نکلے ،تو شک کی صورت میں بھی جنابت کا حکم نہیں رکھتا اور غسل واجب نہیں ہے۔
کلمات کلیدی :
۲,۶۳۸