جی ہاں! جس وقت سورج اورچاند گرہن شروع
ہوتاہے اسی وقت نمازآیات کو پڑھنا چاہئے،اور بنا براقوی اس نماز کی وقت اس گرہن
کے ختم ہونے تک ہے،لہذا احتیاط واجب کی بنا پر اس قدر دیرنہیں کرنا چاہئے کہ
سورج اور چاند گرہن ہونے کے بعد دوبارہ گرہن سے نکلناشروع ہو جائے ۔
نماز آیات کا وقت
25 December 2024 ٹائم 20:46
نماز آیات کو کیا اسی وقت پڑھنا چاہئے جس وقت سورج گرہن یا چاند گرہن لگ ہورہا ہو یا زلزلہ آیا ہے ،یا بعد میں بھی پڑھ سکتا ہے۔
پاسخ :
جی ہاں! جس وقت سورج اورچاند گرہن شروع ہوتاہے اسی وقت نمازآیات کو پڑھنا چاہئے،اور بنا براقوی اس نماز کی وقت اس گرہن کے ختم ہونے تک ہے،لہذا احتیاط واجب کی بنا پر اس قدر دیرنہیں کرنا چاہئے کہ سورج اور چاند گرہن ہونے کے بعد دوبارہ گرہن سے نکلناشروع ہو جائے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۷۸۹