چین میں اکثرافراد بے دین ہیں لیکن حکومتی کام سے وہاں جانا پڑتا ہے اور کبھی وہاں کے لوگوں سے (عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا ہوں ) ہاتھ بھی ملانے پر مجبور ہوتا ہوں اور وہاں کے ہوٹلوں میں قیام کرتا ہوں اور دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدنا پڑتا ہے ،اس بارے میں ہمارا کیا حکم ہے ، اس بارے میں راہنمائی فرمائے ۔
پاسخ :
اگر وہ لوگ اہل کتاب میں سے ہوں تو پاک
ہیں ، لیکن اگر مشرک ہوں اور ان کے ہاتھ گیلا ہواور کہیں لگ جائیں تو وہ نجس ہے اس
کے علاوہ پاک ہیں ۔
بے دین افراد سے ہاتھ ملانا
24 December 2024 ٹائم 19:47
چین میں اکثرافراد بے دین ہیں لیکن حکومتی کام سے وہاں جانا پڑتا ہے اور کبھی وہاں کے لوگوں سے (عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا ہوں ) ہاتھ بھی ملانے پر مجبور ہوتا ہوں اور وہاں کے ہوٹلوں میں قیام کرتا ہوں اور دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدنا پڑتا ہے ،اس بارے میں ہمارا کیا حکم ہے ، اس بارے میں راہنمائی فرمائے ۔
پاسخ :
اگر وہ لوگ اہل کتاب میں سے ہوں تو پاک ہیں ، لیکن اگر مشرک ہوں اور ان کے ہاتھ گیلا ہواور کہیں لگ جائیں تو وہ نجس ہے اس کے علاوہ پاک ہیں ۔
کلمات کلیدی :
۳,۳۴۴