شہوانی مسائل کے بارے میںسوچنے سے انسان سے کچھ مایع خارج ہوتا ہے ،اس مایع کا کیا حکم ہے ؟
پاسخ :
اگر یہ مایع مرد سے شہوت کے ساتھ ،زور
سے نکلے اوراس کے نکلنے کے بعد بدن بھی سست ہو جائے تو یہ مایع منی ہے اور اس پر
غسل واجب ہے ،لیکن اگر ان نشانیوں میں سے کوئی ایک نہ ہو تو وہ پاک ہے اور غسل
کرنا ضروری نہیں ۔
شہوانی مسائل کے بارے میں سوچنے سے مایع خارج ہونا
25 December 2024 ٹائم 09:15
شہوانی مسائل کے بارے میںسوچنے سے انسان سے کچھ مایع خارج ہوتا ہے ،اس مایع کا کیا حکم ہے ؟
پاسخ :
اگر یہ مایع مرد سے شہوت کے ساتھ ،زور سے نکلے اوراس کے نکلنے کے بعد بدن بھی سست ہو جائے تو یہ مایع منی ہے اور اس پر غسل واجب ہے ،لیکن اگر ان نشانیوں میں سے کوئی ایک نہ ہو تو وہ پاک ہے اور غسل کرنا ضروری نہیں ۔
کلمات کلیدی :
۲,۹۴۶