میری عمر ابھی چالیس(٤٠) سال ہے اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے ،باپ کے ساتھ رہتا ہوں اور قناعت کر کے بارہ (١٢) لاکھ تومان جمع کر سکا ہوں ،ابھی اس منگائی کے دور میں کیا اس پیسہ پر خمس واجب ہے ؟
پاسخ :
اگریہ پیسہ ضروری کاموں جیسے جہیزیہ یا
گھر یا گھر کی اخراجات کے لئے ہو تو اس پر خمس واجب نہیں ہے ۔
قناعت کر کے جمع کئےہوے جمع پونچی پر خمس
25 December 2024 ٹائم 09:15
میری عمر ابھی چالیس(٤٠) سال ہے اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے ،باپ کے ساتھ رہتا ہوں اور قناعت کر کے بارہ (١٢) لاکھ تومان جمع کر سکا ہوں ،ابھی اس منگائی کے دور میں کیا اس پیسہ پر خمس واجب ہے ؟
پاسخ :
اگریہ پیسہ ضروری کاموں جیسے جہیزیہ یا گھر یا گھر کی اخراجات کے لئے ہو تو اس پر خمس واجب نہیں ہے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۵۰۰