اگر کوئی روزہ دار انسان نیند سے اٹھنے کے بعد دیکھیں کہ محتلم ہوا ہے ،تو کیا اس کا روزہ باطل ہے ؟ کیا ایسے انسان پر ضروری ہے کہ فوراًغسل کریں ، یا نہیں بلکہ نمازمغرب اور افطار کرنے کے بعد بھی غسل کر سکتا ہے ؟
پاسخ :
جو چیز روزہ کو باطل کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ محتلم
انسان عمدا اذان صبح تک جنابت پر باقی رہے ،لیکن اگر ایسا نہ ہو ، تو اس کے روزہ
پر کوئی اشکال نہیں ہے حتی کہ افطار کے بعد بھی غسل کرسکتا ہے ، مگر یہ کہ ظہر اور
عصر کی نماز نہ پڑھی ہو تو اسے پڑھنے کے لئے غسل کرنے کی ضرورت ہو تو ایسی صورت میں
جلدی غسل کرنا چاہئے ۔
رمضان میں دن میں محتلم ہو جاے
24 December 2024 ٹائم 20:07
اگر کوئی روزہ دار انسان نیند سے اٹھنے کے بعد دیکھیں کہ محتلم ہوا ہے ،تو کیا اس کا روزہ باطل ہے ؟ کیا ایسے انسان پر ضروری ہے کہ فوراًغسل کریں ، یا نہیں بلکہ نمازمغرب اور افطار کرنے کے بعد بھی غسل کر سکتا ہے ؟
پاسخ :
کلمات کلیدی :
۳,۱۳۰