ہر مسئلہ میں علماء اعلام اور فقہاء کرام ( کثر اللہ امثالہم ) کی طرف سے شرعی حکم کا صادر ہونا کسی آیت قرآن یا امام معصوم (ع) سے وارد روایات کی بناء پر ہوئی ہیں ، کیا شارع مقدس یا کسی امام معصوم کی طرف سے مونچھے کے بارے میں کوئی حکم یا روایت موجود ہے ؟
پاسخ :
ایک روایت میں پیغمبر اکرم (ص) سے نقل
ہوا ہے کہ آپ ۖ نے فرمایا : اپنے منچھوں کو لمبا نہ رکھو کہ یہ شیطان کا پنگاہ ہو
جاتا ہے ، اور دوسری بہت ساری روایات میں منچھوں کو چھوٹے کرنے کی تعریف کی ہے اور
اسے ایک سنت کی بناء پر بیان کیا ہے ۔
مونچھے کے بارے شرعی حکم
25 December 2024 ٹائم 09:12
ہر مسئلہ میں علماء اعلام اور فقہاء کرام ( کثر اللہ امثالہم ) کی طرف سے شرعی حکم کا صادر ہونا کسی آیت قرآن یا امام معصوم (ع) سے وارد روایات کی بناء پر ہوئی ہیں ، کیا شارع مقدس یا کسی امام معصوم کی طرف سے مونچھے کے بارے میں کوئی حکم یا روایت موجود ہے ؟
پاسخ :
ایک روایت میں پیغمبر اکرم (ص) سے نقل ہوا ہے کہ آپ ۖ نے فرمایا : اپنے منچھوں کو لمبا نہ رکھو کہ یہ شیطان کا پنگاہ ہو جاتا ہے ، اور دوسری بہت ساری روایات میں منچھوں کو چھوٹے کرنے کی تعریف کی ہے اور اسے ایک سنت کی بناء پر بیان کیا ہے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۶۱۳