''حج عمرہ'' اور ''حج تمتع '' میں کیا فرق ہے ؟کیا جو مرد یا عورت ''حج عمرہ '' پر جاتا ہے وہ حاجی یا حاجیہ ہے ؟
پاسخ :
''عمرہ '' ایک مستحب عبادت ہے ، لیکن
''حج تمتع '' مستطیع انسان پر واجبہے ،جس
کی وجہ سے حاجی یا حاجیہ ہوئی ہے وہ ''حج تمتع '' ہے ، جسے حجة الاسلام کہتے ہیں ۔
''حج عمرہ'' اور ''حج تمتع '' میں فرق
25 December 2024 ٹائم 20:01
''حج عمرہ'' اور ''حج تمتع '' میں کیا فرق ہے ؟کیا جو مرد یا عورت ''حج عمرہ '' پر جاتا ہے وہ حاجی یا حاجیہ ہے ؟
پاسخ :
''عمرہ '' ایک مستحب عبادت ہے ، لیکن ''حج تمتع '' مستطیع انسان پر واجب ہے ،جس کی وجہ سے حاجی یا حاجیہ ہوئی ہے وہ ''حج تمتع '' ہے ، جسے حجة الاسلام کہتے ہیں ۔
کلمات کلیدی :
۲,۸۳۳