چنانچہ بعد میں اگرچہ نماز کے ختم کرنے
کے بعد یقین ہو جائے کہ وضو سے پہلے کوئی ایسی چیز موجود تھی جو مانع وضو تھا ،تو
اس پر واجب ہے کہ اس مانع کو ہٹانے کے بعد دوبارہ وضو کرے اور نماز کو دوبارہ پڑھ
لیں ،اگرچہ پہلے وضو کے وقت اسے مانع کے نہ ہونے کے بارے میں یقین ہو ۔
اعضاء وضو پر مانع ہونا
24 November 2024 ٹائم 04:33
اگر نماز گزار وضو اورنماز کے بعدمتوجہ ہوجائے کہ اعضاء وضو میں سے کسی ایک پر کوئی ایسی چیز تھی جو ا س پر پانی پہنچنے نہیں دیتی تھی ،جبکہ وضو کرتے وقت اسے مانع وضو کے نہ ہونے کے بارے میں یقین تھا ، اس کا کیا حکم ؟
پاسخ :
چنانچہ بعد میں اگرچہ نماز کے ختم کرنے کے بعد یقین ہو جائے کہ وضو سے پہلے کوئی ایسی چیز موجود تھی جو مانع وضو تھا ،تو اس پر واجب ہے کہ اس مانع کو ہٹانے کے بعد دوبارہ وضو کرے اور نماز کو دوبارہ پڑھ لیں ،اگرچہ پہلے وضو کے وقت اسے مانع کے نہ ہونے کے بارے میں یقین ہو ۔
کلمات کلیدی :
۲,۷۰۶