وہ عورت جو کسی مرد سے نکاح دائمی کیا ہے لیکن ابھی شوہر کے گھر نہیں گئی ہے کیا اسے نفقہ (خرچہ ) ملے گا۔
پاسخ :
اگر یہ
عورت اپنے شوہر کی اطاعت کرتی ہے اور اس کے ساتھ اس کے گھر جانے پر تیار ہے تو اس
صورت میں اسے خرچہ کا حق ہے ، لیکن اگر اطاعت نہ کرے یا شوہر کے گھر جانے کے لئے
عذر لائے تو خرچہ کا خق نہیں رکھتی۔
شادی سے پہلے حق نفقہ
24 December 2024 ٹائم 20:25
وہ عورت جو کسی مرد سے نکاح دائمی کیا ہے لیکن ابھی شوہر کے گھر نہیں گئی ہے کیا اسے نفقہ (خرچہ ) ملے گا۔
پاسخ :
اگر یہ عورت اپنے شوہر کی اطاعت کرتی ہے اور اس کے ساتھ اس کے گھر جانے پر تیار ہے تو اس صورت میں اسے خرچہ کا حق ہے ، لیکن اگر اطاعت نہ کرے یا شوہر کے گھر جانے کے لئے عذر لائے تو خرچہ کا خق نہیں رکھتی۔
کلمات کلیدی :
۲,۳۲۲