مذہب شیعہ میں
اجتہاد کی تاریخ بہت طولانی ہے، اور ائمه معصومین علیهم السلام کے زمانہ میں ہھی ان(ع) کی تربیت سے بہت سارے افراد درجہ اجتهاد پرفایز ہوئے تھے،اورجو افراد مشکلات کی
وجہ سے خود آئمہ (ع) تک نہیں پہنچ پاتے تھے انہیں ان افراد کی طرف جانے کی دعوت
دیتے تھےکہ اپنے مسائل ان سے پوچھیں،مثلاان افراد میں سے ایک ابان بن تغلب ہے که امام باقر علیه السلام نے ان سے فرمایا: تم مدینه کی مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کے فتوا کا جواب دے دو ؛کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ
شیعیوں کے درمیان تم جیسے افراد ہوں ۔
اسی طرح امام صادق علیه السلام کے صحابی معاذ بن مسلم اورابابصیر اسدی ،زراره کے اجتهاد امام معصوم کے مورد تایید تھے .
اجتھاد کی ابتداء
25 December 2024 ٹائم 09:30
اجتھاد کی ابتداء کب سے ہوئی ہے؟
پاسخ :
مذہب شیعہ میں اجتہاد کی تاریخ بہت طولانی ہے، اور ائمه معصومین علیهم السلام کے زمانہ میں ہھی ان(ع) کی تربیت سے بہت سارے افراد درجہ اجتهاد پرفایز ہوئے تھے،اورجو افراد مشکلات کی وجہ سے خود آئمہ (ع) تک نہیں پہنچ پاتے تھے انہیں ان افراد کی طرف جانے کی دعوت دیتے تھےکہ اپنے مسائل ان سے پوچھیں،مثلاان افراد میں سے ایک ابان بن تغلب ہے که امام باقر علیه السلام نے ان سے فرمایا: تم مدینه کی مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کے فتوا کا جواب دے دو ؛کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ شیعیوں کے درمیان تم جیسے افراد ہوں ۔
اسی طرح امام صادق علیه السلام کے صحابی معاذ بن مسلم اورابابصیر اسدی ،زراره کے اجتهاد امام معصوم کے مورد تایید تھے .
کلمات کلیدی :
۲,۹۱۷