اجتھاد کی ابتدا‎ء - آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کی ویب سائٹ
pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
اجتھاد کی ابتدا‎ء
تاریخ 21 August 2018 & ٹائم 19:11

اجتھاد کی ابتدا‎ء کب سے ہوئی ہے؟

مذہب شیعہ میں اجتہاد کی تاریخ بہت طولانی ہے، اور ائمه معصومین علیهم السلام کے زمانہ میں ہھی ان(ع) کی تربیت سے بہت سارے افراد درجہ اجتهاد پرفایز ہوئے تھے،اورجو افراد مشکلات کی وجہ سے خود آئمہ (‏ع) تک نہیں پہنچ پاتے تھے انہیں ان افراد کی طرف جانے کی دعوت دیتے تھےکہ اپنے مسائل ان سے پوچھیں،مثلاان افراد میں سے ایک ابان بن تغلب ہے که امام باقر علیه السلام نے ان سے فرمایا: تم مدینه کی مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کے فتوا کا جواب دے دو ؛کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ شیعیوں کے درمیان تم جیسے افراد ہوں ۔

اسی طرح امام صادق علیه السلام کے صحابی معاذ بن مسلم اورابابصیر اسدی ،زراره کے اجتهاد امام معصوم کے مورد تایید تھے .

۷۸۵ قارئين کی تعداد: