مسئلہ " وہ مرد و عورت جو کہ ایک دوسرے کے محرم ہیں اگر قصد لذت نہ رکھتے ہوں تو شرمگاہ کے علاوہ ایک دوسرے کے پورے جسم کو دیکھ سکتے ہیں " کی رو سے اوپر نیچے اطراف اور آگے پیچھے کے لحاظ سے مرد اور عورت کے بدن کے کون کون سے حصے شرمگاہ میں داخل ہیں ؟
پاسخ :
بسمه تعالی سلام علیکم محرم خواتین کے شرمگاہوں کے علاوہ بدن کے دوسرے حصوں کو دیکھنے میں اگر کوئی مفسدہ نہ ہو یا شہوت کے ابھرنے کا ڈر نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے ، لیکن اگر شہوت کا خوف ہو توحرام ہے ۔ انسان کے جن اعضاء سے بول اور غائط خارج ہوتا ہے اور اس کے کچھ اطراف شرمگاہ ہے۔
محارم کے بدن پر دیکھنے کے شرائط
25 December 2024 ٹائم 09:14
مسئلہ " وہ مرد و عورت جو کہ ایک دوسرے کے محرم ہیں اگر قصد لذت نہ رکھتے ہوں تو شرمگاہ کے علاوہ ایک دوسرے کے پورے جسم کو دیکھ سکتے ہیں " کی رو سے اوپر نیچے اطراف اور آگے پیچھے کے لحاظ سے مرد اور عورت کے بدن کے کون کون سے حصے شرمگاہ میں داخل ہیں ؟
پاسخ :
سلام علیکم
محرم خواتین کے شرمگاہوں کے علاوہ بدن کے دوسرے حصوں کو دیکھنے میں اگر کوئی مفسدہ نہ ہو یا شہوت کے ابھرنے کا ڈر نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے ، لیکن اگر شہوت کا خوف ہو توحرام ہے ۔
انسان کے جن اعضاء سے بول اور غائط خارج ہوتا ہے اور اس کے کچھ اطراف شرمگاہ ہے۔
کلمات کلیدی :
۲,۵۱۳