بسمه تعالی
سلام علیکم
اگر باپ یا دادا کی توسط سے یہ عقد پڑھا
گیا ہو یا حاکم شرع کی اجازت سے یہ لڑکی اس لڑکے کی عقد میں آئي ہو کہ حاکم شرع نے
لڑکی کی مصلحت کو مد نظر رکھ کر عقد کیا ہے تو بالغ ہونے کے بعد یہ لڑکی اس عقد کو
ختم نہیں کر سکتی اور وہ اس لڑکے کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی۔
غیر بالغ لڑکی کا عقد نکاح اور اس کا حکم
24 December 2024 ٹائم 20:43
ایک لڑکی کا عقد چالیس دن کی عمر میں کیا گیا اور جب وہ بالغ ہوی تو عقد کو قبول نہیں کرتی کیا دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے ۔
پاسخ :
بسمه تعالی
سلام علیکم
اگر باپ یا دادا کی توسط سے یہ عقد پڑھا گیا ہو یا حاکم شرع کی اجازت سے یہ لڑکی اس لڑکے کی عقد میں آئي ہو کہ حاکم شرع نے لڑکی کی مصلحت کو مد نظر رکھ کر عقد کیا ہے تو بالغ ہونے کے بعد یہ لڑکی اس عقد کو ختم نہیں کر سکتی اور وہ اس لڑکے کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی۔
کلمات کلیدی :
۳,۳۹۰