میں ہمیشہ نماز میں یہ سوچتا ہوں کہ پیٹ سے کچھ ہوا نکلی ہے اور کبھی ایک نماز کو کئی کئی مرتبہ پڑھتا ہوں ، کیا مجھے اپنی اس شک پر توجہ کرنی چاہئے یا نہیں ؟
اپنی شک پر اعتماد نہ کریں اور جو نماز
پڑھی ہے وہ صحیح ہے اور دوبارہ پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔
اگر کوئی روزہ دار انسان نیند سے اٹھنے کے بعد دیکھیں کہ محتلم ہوا ہے ،تو کیا اس کا روزہ باطل ہے ؟ کیا ایسے انسان پر ضروری ہے کہ فوراًغسل کریں ، یا نہیں بلکہ نمازمغرب اور افطار کرنے کے بعد بھی غسل کر سکتا ہے ؟
جو چیز روزہ کو باطل کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ محتلم
انسان عمدا اذان صبح تک جنابت پر باقی رہے ،لیکن اگر ایسا نہ ہو ، تو اس کے روزہ
پر کوئی اشکال نہیں ہے حتی کہ افطار کے بعد بھی غسل کرسکتا ہے... مزید
سال کے تمام ایام خدا
کے ایام ہیں انسان اپنے کامیابی کے لئے سال کے پورے ایام میں تلاش و کوشش کر سکتا ہے اور
خدا سے قرب حاصل کرنے اوراس کی خوشنودی حاصل کرنے کے... مزید
ہم کيوں نماز پڑھیں ؟ کیا خدا ہمارے عبادت کے نیازمند ہے ؟
یہ مسئلہ کہ ہم کیوں نماز پڑھیں؟ ، یہ
کیا خود ہماری ضرورت ہے ، اور خداوند متعالی کو ہماری اس نماز کی کوئی ضرورت نہیں
ہے ، لیکن ہمیں نماز پڑھنے اور خداوند
متعالی کی عبادت کرنے ضرورت اس وجہ سے
ہےتا کہ ہم کمال کے درجہ پر پہنچ... مزید