اپنا سوال پوچھیں

23 November 2024 ٹائم 19:45

1- کیا اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے لئے عزاداری کرنا قرآن کریم کے صبر کرنے پر نص صریح اور مصائب پر صبر کرنے کے حکم کے بارے میں بیشمار روایات سے متضاد نہیں ہے ؟ 2- مصائب پر صبر کرنے کے بارے میں موجود آیات اور صحیح روایات اور عزاداری کے درمیان جمع کیسے ممکن ہے ؟ 3- اگر جواب میں یہ کہا جائے کہ مصیبت اہل بیت (علیہم السلام) اس صبر کے حکم سے مستثنی ہے ، تو اس کی دلیل کیا ہے ؟

کلمات کلیدی :


پاسخ

۲,۱۷۷

23 November 2024 ٹائم 19:45

عرصہ سے میرے ذہن میں ایک سوال کھٹک رہا ہے ، کہ خدا کیسے عادل ہے در حالیکہ ایک شخص کسی ایسے گھرانے میں بڑا ہوتا ہے جس کا باپ زنا کار ہے ، اور ایک شخص ایک بہت ہی اچھے گھرانے میں بڑا ہوتا ہے؟حقیقت یہ ہے کہ میرا ایک دوست ہے اسے روحی لحاظ سے بہت مایوسی ہوئی ہے ، وہ عشق میں ناکام ہوا ہے ،میرا دوست ایک بہت ہی اچھی اور مذہبی لڑکی ہے ، وہ ایک ایسے گھرانے میں پلی بڑھی ہے کہ اس کا باپ زناکار ہے ،اس کے بھائی نے بیوی کو طلاق دی ہے ، اس کی بہن کو اس کا شوہر مارتا رہتا ہے اور بہت تنگ کرتاہے ، اور خود اس سے بڑی ایک بہن ہے جس کی عمر 27 سال ہے اور ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے ، اس کے بہت سارے منگیتر ہے لیکن جب خاندان کے بارے میں تحقیقات کرتے ہیں تو اس کی باپ کے کرتوت کو دیکھ کر سب چلے جاتے ہیں ،میرا دوست جب ان سب چیزوں کو دیکھتی ہے تو کہتی ہے کہ خدا عادل نہیں ہے ،خدا نے ہمیں يوں ہی چھوڑ دیا ہے ،اسی طرح کی دوسری باتیں ،اس کی حالت بہت بری ہے ، اسے جتنا بھی بولیں کہ یہ سب خداکے امتحانات ہیں، قبول نہیں کرتی ، خلاصہ کلام یہ ہے کہ وہ خدا پر شک کرتی ہے ، بہت ہی غمگین ہے اور کہتی ہے کہ مجھے خدا سے کوئی امید نہیں ہے ، میرا مستقبل تاریک ہے ، میں بڑے بڑے گناہ کو انجام دے چکی ہوں اور وہ خدا سے ناامید ہونا ہے ،آپ کے خیال میں ، میں اس کی کیسے راہنمائی کروں؟میں اسے کیا بتاوں کہ خدا کی عدالت کیا ہے کہ اس کے لئے یہ پریشانیاں پیش آئی ہے؟اس کا یہ اعتقاد ہے کہ اس کے باپ کا نتیجہ ابھی ان کو مل رہا ہے ، وہ کہتی ہے کہ ہمیں اپنے باپ کےکاموں کے نتیجہ کو تحمل کرنا پڑ رہا ہے ،خدا بہت ہی بے عدالت ہے ۔۔۔۔۔ میں اسے کیسے سمجھاوں؟

کلمات کلیدی :

خداوند متعالی کی عدالت انسانوں کی آزمائش اور آسايش خدا کے امتحان کی حکمت

پاسخ

۶,۰۶۹

23 November 2024 ٹائم 19:45

کیا صفر کا مہینہ نحس مہینہ ہے؟

کلمات کلیدی :


پاسخ

۳,۳۰۴

23 November 2024 ٹائم 19:45

قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟

کلمات کلیدی :


پاسخ

۳,۱۷۲

23 November 2024 ٹائم 19:45

امام حسین علیہ السلام نے ہمیں توحید کی درس دی ہے یا دُلدُل اورذوالجناح پوچنے کی تعلیم دی ہے ؟

کلمات کلیدی :


پاسخ

۳,۵۸۳

23 November 2024 ٹائم 19:45

امام حسین علیہ السلام نے قرآن پڑھا یاشعر و شاعری کیا اور نوحہ ، مرثیے پڑھے ؟

کلمات کلیدی :


پاسخ

۲,۸۳۹

(صفحه 1 از 3)