سب سے زیادہ دیکھے گئے دروس - آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کی ویب سائٹ
pic
pic

خوف خدا - درس 1

اما م سجادعلیه السلام ایک روایت میں فرماتے ہیں :''خف الله تعالی لقدرته عليک و استحی منه لقربه منک [2]''اس فرمان میں دو مہم جملے ذکر ہوئے ہیں ؛ ایک ''خدا سے خوف'' اور دوسرا ''خدا وند تبارک و تعالیٰ کی نسبت شرم وحیا کرنا''

دیدن درس...
۶,۸۴۷ قارئين کی تعداد:

امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے مناسبت سے حضرت آية الله حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکراني(مدظله کا بیان - درس 5

امام حسن عسکری علیہ السلام کے بارے میں دو موضوع ہیں جن پرتوجہ کرنی چاہئے ، ایک موضوع'' امام عسکری علیہ السلام کی زندگی اورآپ کی امامت کا ہے ۔ جس کی مدت چھ سال تھی .
دوسرا موضوع '' امام زمانہ عج کی امامت کا آغاز ہے جو تاریخ شیعہ کے بہت نازک ترین نقاط میں سے ایک ہے ۔
یہ دور یعنی امام عسکری کی امامت کا اور وہ مقدمات جو امام عسکری علیہ السلام نے امام زمانہ عج کی امامت کے لئے فراہم کیے ، تاریخ شیعہ کا نازک دور کہلاتا ہے علماء و طلاب اورشیعیان عزیزکو تاریخ کے اس حصے پر گہرائی سے توجہ کرنی چاہئے ، تاکہ وہ مضبوط اعتقادات جو حضرت حجت عج کے متعلق ہیں اورمضبوط انداز سے باقی رہیں ۔

دیدن درس...
۶,۴۳۳ قارئين کی تعداد:

مؤمن ،کفاراور فسا ق کی نزع روح کی کیفت - درس 23

ہماری گفتگومؤمن اورغیرمؤمن،کفاراورفساق کی نزع روح سے متعلق سورہ مبارکہ قیامت میں موجود آیات میں ہے: «كَلاَّإِذَا بَلَغَتْ التَّرَاقِي،وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ، وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ، وَالْتَفَّتْ السَّاقُ بِالسَّاقِ، إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ۔

دیدن درس...
۵,۲۹۱ قارئين کی تعداد: